حضرت امیرحمزہ ؓ کے سیرت وکردار پرروشنی ڈالنے کیلئے آج تقریب ہوگی

April 21, 2024

لاہور(خبرنگار)نبی کریم ؐکے چچا سیدنا امیر حمزہ ؓکے سیرت و کردار کے حوالے سے مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام تقریب آج مرکز اہل سنت کاظمیاں شریف مسن کالر نزد کالاشاہ کاکو موٹر وے انٹر چینج ہوگی اس موقع پر تعلیمی سیشن کے آغاز پر رسم بسم اللہ شریف کی تقریب بھی ہوگی جسکی صدارات پیر سید عرفان شاہ مشہدی موسوی کریں گے۔