• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی، گرین اینڈ کلین شجر کاری مہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ باغبانی کی جانب سے گرین اینڈ کلین شجر کاری مہم کے موقع پر سابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق ، پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد، ریٹائرڈ پروفیسر سیما ناز صدیقی، افضال احمد نے جامعہ اردو میں شجر کاری مہم کے دوران پودے لگائے،انہوں نے کہا کہ پودے لگانے سے ماحول ٹھنڈا اور خوشگوار رہتاہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید