لاہور ہائیکورٹ، زاہد محمود گورایہ ایڈووکیٹ کی درخواست ضمانت پر آج جواب طلب

April 23, 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نےزاہد محمود گورایہ ایڈووکیٹ کی درخواست ضمانت پر آج جواب طلب کرلیا۔