ہائیکورٹ، گاڑی نہ ملنے پرکمپنی کی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

April 23, 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نے بک کرائی گئی گاڑی نہ ملنے پرکمپنی کی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یانہ ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔