مہنگائی کیخلاف دائر درخواست پر پنجاب حکومت سے پیشرفت رپورٹ طلب

April 23, 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ملک میں مہنگائی کیخلاف دائردرخواست پر پنجاب حکومت سے پرائس کنٹرول کے نئے قانون سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔