کمسن بچوں کو بدکاری کیلئے استعمال کرنے والا گینگ پکڑا گیا، 3 بچے بازیاب

May 23, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹائون پولیس نے کمسن بچوں کو بدکاری کے لئے استعمال کرنے والے گینگ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرکے تین بچوں کو بازیاب کرالیا جبکہ متعدد ویڈیوز ملی ہیں ، پولیس کے مطابق ملزمان کا گروہ دس سے 14 سال کے درمیان بچوں کے ساتھ بدکاری کرواتے تھے۔