ٹی 20 ورلڈ کپ کا اینتھم جاری

May 24, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنا ساونڈ ٹریک (اینتھم) جاری کردیا۔ جسےایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا ہے۔ نیا ساؤنڈ ٹریک پہلی بار ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں گراؤنڈ میں چلایا جائے گا۔