پولیس ٹریننگ کالج میں 3 روزہ سپورٹس گالا

May 24, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں 3 روزہ سپورٹس گالا ، صوبہ کے مختلف اضلاع سے پولیس اتھیلیٹس مقابلوں میں آمنے سامنے ہیں۔ کرکٹ، بیڈ منٹن اور رسہ کشی سمیت دیگر کھیلوں کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔