موسم شدیدگرم رہے گا

May 25, 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جمعہ کو موسم شدیدگرم رہاآج ہفتے کوبیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم ر ہے گا۔