1ہزار گندے انڈے تلف، جرمانے

June 17, 2024

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈھوک حسو میں بیکری یونٹ کی چیکنگ کے دوران سے 1ہزار گندے انڈے برآمد کر کےتلف کردیے۔ ترجمان کے مطابق بیکری یونٹ کی تمام اشیاء گندے انڈوں سے بنائی جارہی تھی۔ 500کلو بیکری پروڈکٹس کو بھی تلف کر دیا گیا۔