محمودخان اچکزئی آج قلعہ سیف اللہ میں جلسےسے خطاب کرینگے

June 22, 2024

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی قلعہ سیف اللہ کی ضلعی کانفرنس کا کھلا اجلاس وجلسہ عام آج شاچاربجے ہوگا جس سے محمود خان اچکزئی ، نواب محمد ایاز خان جوگیزئی اور دیگر خطاب کرینگے۔