کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ عدل وانصاف کے نظام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ہے، عدل وانصاف کی بالادستی اور عوام کے حقوق کے حصول کیلئے حسینی فکر پر گامزن ہونا ہوگا،فلسطین میں اسلام دشمن طاقتیں مسلم نسل کشی میں مصروف ہیں،فلسطین اور کشمیر کے حالات انتہائی گھمبیر اور کشیدہ ہیں۔