• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر سرکاری تنظیموں کی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

پشاور (وقائع نگار)غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام پشاور میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ میں اے ڈی لوکل گورنمنٹ، ٹی ایم اے چمکنی، تحصیل چیئرمین چمکنی، ڈبلیو ایس ایس پی اور سول سوسائٹیز کی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی شرکاء نے مقامی حکومتوں اور بلدیاتی اداروں کی کارکردگی، خامیوں اور خوبیوں پر تفصیلی بحث کی شرکاء نے کہا کہ پشاور میں اس وقت صفائی کی اشد ضرورت ہے
پشاور سے مزید