نادیہ خان کے ساتھ انٹرویو میں یوں لگا جیسے میں کوئی سیاستداں ہوں، طلحٰہ انجم
نوجوان گلوکار و ریپر طلحٰہ انجم نے ٹی وی میزبان نادیہ خان کے ساتھ اپنے متنازع انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں سمجھا تھا کہ انہوں نے اب اپنے شو میں مہمانوں کے ساتھ پیش آنے کا طریقہ سیکھ لیا ہوگا۔۔