• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون نشتر ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون نشتر ہسپتال منتقل اطلاع پر پولیس تفتیش شروع کردی ۔بدھلہ سنت پولیس کو اسلم نے اطلاع دی کہ میری بیوی گلناز نے گھریلوں ناچاقی پر گندم والی گولیاں کھالی جسے حالت غیر ہونے پر علاج معالجہ کے لئے نشتر ہسپتال داخل کرایا ۔واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا۔
ملتان سے مزید