• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف رضا گیلانی آج آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی آج (اتوار کو) انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی ایم اے پاکستان) کی جانب سے منعقدہ کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے، تقریب میں فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔
ملتان سے مزید