• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلا حریت کا استعارہ رہیگا، قلب عباس

اسلام آباد(جنگ نیوز) کربلا رہتی دنیا تک کے لئے مظلومیت اور حریت کا استعارہ رہیگا۔ان خیالات کا اظہارعلامہ قلب عباس نقوی نے امام بارگاہ الف شاہ کاظمی سیکٹر ایف 14ٹھلہ سیداں میں مخدوم امیرعلی کاظمی و احمدعلی کے زیر اہتمام امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی مجلس سوئم سےخطاب کرتے ہوئے کیا۔ مجلس سے علامہ جمیل اصغر گردیزی، نجف عباس ، ذیشان عالم ، رضا عباس ، گلزار حسین و دیگر نے خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید