• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں نجی سکولز وکالجز کو تعلیمی بورڈز کے ساتھ الحاق کی مدت میں اضافے کی تجویز

لاہور(خبرنگار) پنجاب بھر کے لاکھوںنجی سکولز وکالجز کو تعلیمی بورڈز کے ساتھ الحاق کی مدت میں اضافے کی تجویز ،الحاق کی مدت دو سال کیے جانے کا امکان ہے۔مزید ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ،امتحانی اصلاحات کمیٹی نے سفارشات وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دیں۔
لاہور سے مزید