لاہور(نمائندہ خصوصی )نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام ہی بحرانوں کا حل ہے،جماعتِ اسلامی 26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیگی ،وہ منصورہ میں مشاورتی اجلاس اور وکلا اور بلوچستان سے سیاسی رہنمائوں کے وفد سے گفتگوکررہےتھے۔