راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مذبحہ خانہ کے قریب سے ملنے والی نامعلوم شخص کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں منگل کی صبح مذبحہ خانہ روڈ سے ایک نامعلوم شخص مردہ حالت میں ملا تھا۔پولیس کے مطابق مرنے والا شخص بظاہر نشہ کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔