• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے سیکٹر آئی نائن میں واقع پلازہ کے نجی بینک میں منگل کو آگ لگ گئی۔ امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا۔ پولیس کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسلام آباد سے مزید