جان بوجھ کر کچھ چیزوں کو لوگوں کی جانچ پڑتال سے دور رکھتی ہوں، ایشلی بینسن

March 04, 2021

امریکی اداکارہ اور ماڈل ایشلی بینسن نے کہا ہے کہ وہ جان بوجھ کر کچھ چیزوں کو لوگوں کی جانچ پڑتال سے دور رکھتی ہیں۔

ایک گفتگو کے دوران 31 سالہ اداکارہ نے کہا کہ یہ سب سے پریشان کن حصہ ہوتا ہے جب آپ بیٹھ کر دیکھ رہے ہوں کہ لوگ آپ کے بارے میں باتیں کر رہے ہوں اور آپ کو ان سب سے نمٹنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ میرے بارے میں جو چاہیں کہہ سکتےہیں۔