میلبورن (جنگ نیوز) پاکستان کے اعصام الحق میلبورن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے قازقستان کے الیگزینڈر نیڈووایسوف کے ساتھ کوارٹر فائنل میں چوتھے نمبر پر موجود قازقستان کے اینڈرے گلو بویف اور کروشیا کے ایف شکو گر کوٹائی کو شکست دی ہے۔