• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کیلئے تربیتی کیمپ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کیلئے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ لاہور میں جاری تربیتی کیمپ میں 21 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید