کراچی(اسٹاف رپورٹر)سافٹ بال فیڈریشن کے زیرِ اہتمام میچ میں کراچی گرین نے کراچی وائٹس کو شکست دی، سیکریٹری اسپورٹس منور علی مہیسر نے انعامات تقسیم کیے۔پیٹرن سافٹ بال فیڈریشن سید وسیم ہاشمی، صدر تہمینہ آصف،امتیاز شیخ، احمد علی راجپوت اور دیگر بھی موجود تھے۔