بیجنگ (جنگ نیوز) سربیا کے نوواک جوکووچ نے چائنا اوپن کا ریکارڈ ساتواں ٹائٹل جیت لیا، یہ ان کے کیریئر کی 102ویں ٹرافی ہے۔ 39سالہ جوکووچ نے بیجنگ میں21ویں سال بھی کم از کم ایک سنگلز ٹائٹل جیتنے کا سلسلہ برقرار رکھا۔