• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی 20، انونسیبلز اور کنکررز کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیصل آباد میں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ، انونسیبلز اور کنکررز نے اپنے میچز جیت لیے۔ انونسیبلز نے چیلنجرز کو 72 رنز سے شکست دے دی۔انونسیبلز کے 175 رنز کے جواب میں چیلنجرز کی ٹیم 103 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید