• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20، پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے مہمان ٹیم کے مزید پانچ کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستانی ٹیم بدھ کو پنڈی اسٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن میں شرکت کرے گی۔قبل ازیں سری لنکا کے 8 کھلاڑی اور 5 آفیشلز اتوار کی شب اسلام آباد پہنچے تھے۔ صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے اسلام آباد میں رپورٹ کردی۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن 7 اکتوبر کو ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید