• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 رینکنگ حسن نواز کی 62 درجے ترقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے حسن نواز نے 62 درجے کی بڑی چھلانگ لگا کر 49ویں پوزیشن سنبھال لی۔ بھارت کے ایشان کشن بدستور پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ صاحبزادہ فرحان تیسری پوزیشن پر برقرار ہیں۔ افغانستان کے راشد خان نے پاکستان کے ابرار احمد سے نمبر ون بولر کی پوزیشن سے چھین لی۔ ون ڈے بیٹرز میں شبمن گل پہلے، بابراعظم ساتویں جبکہ بولرز میں راشد خان اول اور ابرار دوسرے نمبر پر ہیں۔

اسپورٹس سے مزید