• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملتان میں پاکستان اور سری لنکا انڈر 17ٹیموں کے درمیان تین روزہ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے پہلی اننگز میں4وکٹوں پر306رنز بنالیے،اور 21رنز کی برتری حاصل کرلی ۔ محمد یوسف 144 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔سری لنکا کی ٹیم 285رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید