• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے5سالہ ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی پروگرام میں داخلے کے لئے 1200امیدواروں نے امتحان دیا۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر فاطمہ عابد کے مطابق ہزاروں درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن میں سے 1200امیدواروں کو جانچ پڑتال کے بعد ٹیسٹ کے لیے بلایا گیا،پروگرام کی کل نشستوں میں سے 90 اوپن میرٹ اور 10 سیلف فائنانس کی ہیں، قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول نے اس موقع پر امتحان گاہوں میں ایس او پیز کو یقینی بنانے اور نتائج میں شفافیت کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔

ملک بھر سے سے مزید