• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے کسان کش پالیسیاں ختم نہ کیں تو جگہ جگہ کفن پوش دھرنے ہونگے، پیپلزپارٹی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن کے نائب صدر سلیم شہزاد نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے کسان کش پالیسیاں ختم نہ کیں توجیالوں کے جگہ جگہ کفن پوش احتجاجی دھرنے ہوں گے۔ ٹریکٹر ٹرالی احتجاج میں کارکنوں کا کفن پوش قافلہ شرکت کرے گا ۔منی بجٹ عوام کش بجٹ ہے جس کی وجہ سے مزید مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نواں شہر میں پارٹی رہنماؤں چوہدری یسین، ملک ریاض،امین ساجد، شفقت رضا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
ملتان سے مزید