• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی صوبے اور شہر پر ظلم کر رہی ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی (اسٹاف رپوٹر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ مہاجر قوم نے گیارہ دفعہ الیکشن تو جتوا دئیے لیکن خود ناکام ہوگئی، پی پی لسانی بنیادوں پر لوگوں کی محرومیوں کا فائدہ اٹھا کر اپنے اقتدار کو طول دیتی آرہی ہیں، مجھے اپنے مہاجر ہونے پر فخر ہے لیکن میں مہاجر نام پر کبھی سیاست نہیں کروں گا ۔

ملک بھر سے سے مزید