• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین اوپن ٹینس، نڈال، ایشلے بارٹی کا کامیاب آغاز

میلبورن (جنگ نیوز) اسپین کے رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس میں فاتحا نہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ 35سالہ ا سٹار نے امریکی حریف مارکس گیرون کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔خواتین سنگلز میں دفاعی چیمپئن نائومی اوساکا،اسپین کے پائولا بڈوسا اور ٹاپ سیڈ آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نےدوسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید