• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم کو کرسی پر بٹھا کر بخشی خانہ سے عدالت لایا گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت نور مقدم قتل کیس میں گواہان کے بیان اور جرح جاری رہی،،مرکزی ملزم کوکرسی پر بٹھا کر بخشی خانہ سے عدالت لایا گیا، پیر کو ذوالقرنین سکندر ایڈووکیٹ کی عدم موجودگی میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کرتے ہوئے جونیئر وکیل نے کہاکہ وہ بیمار ہیں پیش نہیں ہو سکتے، جج نے کہا جتنی درخواستیں ہیں ایک ہی دفعہ دیدیں، تفتیشی افسر نے کہا کہ جائے وقوعہ سے لاش کو ہسپتال بھیجوایا گیا، چھری سمیت دیگر سامان برآمد کیاگیا۔

ملک بھر سے سے مزید