• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ پر کورونا کے وار، تین غیرملکی کرکٹرز کے ٹیسٹ مثبت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل سیون کے آغاز سے قبل اس پر کورونا کے سائے پڑنا شروع ہوگئے۔ پاکستان آنے سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے تین غیر ملکی کھلاڑی کورونا کا شکار ہوکر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں، آسٹریلیا کے جیمز فالکنر، ویسٹ انڈیز کے شیمرون ہٹمائر اور لیوک ووڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تینوں کھلاڑی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے پہلے میچ میں دستیاب نہیں ہوسکیں گے، واضح رہے کہ کوئٹہ کا پہلا میچ 28 جنوری کو پشاور زلمی سے ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید