• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ آج شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سی اے ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ24 تا 28 نومبرمصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آبادمیں کھیلی جائے گی۔ 40ہزار ڈالر انعامی رقم والےپی ایس اے کوپر ایونٹ کی انعامی رقم چالیس ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔ پاکستان کے نور زمان ایونٹ کے ٹاپ سیڈ ہیں۔ٹورنامنٹ میں 24 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 13 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید