کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے چوتھے اور آخری مرحلے کاآغاز ہو گیا۔راشد لطیف کرکٹ گراؤنڈ پر کراچی اور لاڑکانہ نے اپنے میچز جیت لئے ۔ کراچی نے کوئٹہ کو 50رنز اور لاڑکانہ نے کوئٹہ بولان کو دو وکٹوں سےشکست دی۔