کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرسمس اور نئے سال کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کاغیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے اراکین چھٹیوں پر چلے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نیوزی لینڈ میں فیملی کے ساتھ وقت گراریں گے۔بولنگ کوچ شان ٹیٹ، بیٹنگ کوچ مائیک اسمتھ اور اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ گرانٹ لوڈن بھی چھٹیاں منائیں گے۔پاکستان ٹیم کی اگلی سیریز جنوری میں آئرلینڈ کےخلاف ہے۔