• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیم ورلڈ کپ اسنوکر: پاکستانی کھلاڑی دوسرے راؤنڈ میں

کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) محمد آصف، اسجد اقبال، مبشر رضا اور رانا عرفان نے مینز اینڈ ٹیم ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ عمان میں چیمپئن شپ میں پہلے دن کے نتائج کے مطابق پاکستان کے اسجد اقبال نے مصری کھلاڑی محمد الہامی احمد ، مبشر رضا نے ایرانی کھلاڑی سیاوش موزایانی ، رانا عرفان نے عمان کے مبارک الوہابی اور محمد آصف نے ایرانی کھلاڑی آرمان دیناروند کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید