• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے تحت سندھ پولیس گیمز 25 نومبر سے شروع ہونگے ، مہمان خاص صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار ہونگے ۔ چار روزہ گیمز کی افتتاحی و اختتامی تقریب کا انعقاد گارڈن ہیڈ کواٹر میں ہوگی۔ سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے چیئرمین و ڈی آئی جی ٹریفک سید پیر محمد شاہ نے پریس کانفرنس پولیس گیمز کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ گیمز میں سندھ پولیس کے 12 یونٹس سے تعلق رکھنے والے 1547 جوان 13 مختلف مقامات پر شیڈول 19 کھیلوں میں شرکت کرینگے ۔
اسپورٹس سے مزید