• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکولز کرکٹ: بیکن ہاؤس فائنل میں پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بیکن ہاؤس اسکولنگ سسٹم نے ہائی برو اسکول کوشکست دے دی۔ ناکام ٹیم82رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ بیکن ہاؤس نے 1 وکٹ پر 83رنز بنا لئے۔ محمد شاہ زین نے41 اور سفیان کامران نے 3 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 21 رنز بنائے۔
اسپورٹس سے مزید