• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی تیسری فتح، جنوبی کوریا کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)32ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستان نے منگل کو جنوبی کوریا کو 2-3 سے شکست دے دی، پاکستان نے چار میچوں میں سے تین میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ دیگر میچوں میں کینیڈا نے امریکا کو5-4 جبکہ آسٹریلیا نے ملائیشیا کو4-2 سے ہرا یا۔

اسپورٹس سے مزید