• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی آپریشنز کا سکیورٹی انتظامات کیلئے ہائیکورٹ ،جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض نے ہائی کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااورڈیوٹیزپر تعینات افسران واہلکاروں کو مستعد اورالرٹ سیکورٹی یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔ انہوں نے کہاکہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،معزز ججز کی سکیورٹی سمیت شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید