• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ بی زیڈکے علاقے میںفائرنگ سے ایک شخص زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ بی زیڈکے علاقے میں فائرنگ سے 35سالہ شخص زخمی ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق طارق آبادکارہائشی عبدالحفیظ اپنے گھر قریب پمپ پرموجود تھاکہ موٹرسائیکلوں پرسوارچھ مسلح افرادآگئے اورفائرنگ شروع کردی ۔ فائرنگ کی وجہ سے عبدالحفیظ شدیدزخمی ہوگیاجسے اہلخانہ نے ریسکیو1122کی مددسے نشترہسپتال منتقل کیاپولیس نے واقعہ کے متعلق کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید