• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبرگ ہاؤسنگ سکیم میگا فراڈ کیس ‘ ملزم قیصر اقبال کا آٹھ روز ہ جسمانی ریمانڈ

ملتان(سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کے جج نعیم احمد نےاربوں روپےکےگلبرگ ایگزیکٹیو ہاؤسنگ سکیم میگا فراڈ کیس میں ملوث اہم ملزم قیصر اقبال کا آٹھ روز کا جسمانی ریمانڈ دیدیا ہے، اسے احتساب بیورو نے گزشتہ روز گرفتار کیاتھا، ملزم قیصر اقبال طویل عرصے سے نیب ملتان کو مطلوب تھا اور آج لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے بھی ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی، جس کے بعد نیب ملتان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔
ملتان سے مزید