ملتان(سٹاف رپورٹر )آستانہ فریدیہ ممتاز آباد پر حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے 784 ویں عرس کے موقع پر بڑی دیگ میں 200 من دودھ تیار کر کے عقیدت مندوں میں تقسیم کیا گیا ،پیر محمد نوید فرید نقشبندی ،پیر محمد بابر فرید قادری،پیر محمد افضل فرید چشتی، پیر سیف اللہ چشتی نے دودھ تقسیم کیا ، اس موقع پرملک کی سلامتی کیلئے اور ملک کی ترقی کیلئے اور خصوصی طور پر بیماروں کیلئے دعا کرائی گئی ۔