• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی کارروائیاں، مختلف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس کی کارروائیاں، بلا اجازت جلوس و مجالس منعقد کرنے سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق سٹی جلال پور پولیس نے بغیر این او سی جلوس و مجالس منعقدکروانے کے الزام میں دو افراد کے خلاف 7 مقدمات درج کرلیے، پولیس تھانہ بی زیڈ پولیس نے ٹیلی فون پر خواتین کو دھمکیاں دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے، پولیس نے شہریوں کو جعلی چیک دینے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے ‘ پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں دو نامزد سمیت نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
ملتان سے مزید