• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پورٹ پر درآمدی گندم لے کر آنیوالے بحری جہاز میں آگ لگ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی پورٹ پر درآمدی گندم لے کر آنے والے بحری جہاز میں آگ لگ گئی ، کراچی پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر ہنگامی صورتحال نافڈ کردی گئی ،فائر بریگیڈ کی ٹیم پہنچ گئیں،جہاز پر کاربائیڈ رکھا ہوا تھا ، اچانک آگبھڑک اٹھی ، پورٹ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ جلد آگ پر قابو پالیا جائے گا ۔