• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری کی خراب صورتحال، وزیراعظم آفس، متعلقہ اداروں کو 2 روز قبل اطلاع دی گئی تھی، محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) محکمہ موسمیات نے سانحہ مری پر اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مری کی خراب صورتحال سے متعلق وزیراعظم آفس سمیت متعلقہ اداروں کو 2 روزقبل ہی الرٹ جاری کیا گیا تھا،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مری میں شدید برفباری اورسڑکوں کی بندش سے متعلق وزیراعظم آفس اوراین ڈی ایم اے کو پیشگی اطلاع دی گئی، 5 جنوری کو ایڈوائزری جاری کی۔

اہم خبریں سے مزید